ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے صنعتی شہر ممبئی پہنچ گئے ہیں۔لاریجانی ہندوستانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔لاریجانی ہندوستانی پارلمینٹ کے اسپیکر ، وزیر اعظم منموہن سنگھ اور ہندوستان کے صدر پرنب مکھر جی سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
.......
/169